صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4737
«كان إذا سأل الله جعل باطن كفيه إليه ... ...»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اللہ سے سوال فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کا اندرونی رخ اس کی طرف کرتے…۔“