صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4736
«كان إذا رمى جمرة العقبة مضى ولم يقف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے تو آگے بڑھ جاتے اور وہاں نہ ٹھہرتے۔“