صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4735
«كان إذا رمى الجمار مشى إليه ذاهبا وراجعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ جمرات کو کنکریاں مارنے جاتے تو جاتے اور واپس آتے وقت پیدل چلتے۔“