صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4734
«كان إذا ركع قال: سبحان ربي العظيم وبحمده - ثلاثا - وإذا سجد قال: سبحان ربي الأعلى وبحمده -» ثلاثا" "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ رکوع فرماتے تو تین بار فرماتے: سبحان ربی العظیم و بحمدہ، اور جب سجدہ فرماتے تو تین بار فرماتے: سبحان ربی الاعلیٰ و بحمدہ۔“