صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4733
«كان إذا ركع فرج أصابعه وإذا سجد ضم أصابعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ رکوع فرماتے تو اپنی انگلیاں کھلی رکھتے، اور جب سجدہ فرماتے تو اپنی انگلیاں ملا لیتے۔“