صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4732
«كان إذا ركع سوى ظهره حتى لوصب عليه الماء لاستقر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ رکوع فرماتے تو اپنی پیٹھ اتنی سیدھی رکھتے کہ اگر اس پر پانی ڈالا جاتا تو وہ ٹھہر جاتا۔“