صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4723
«كان إذا ذكر أحدا فدعا له بدأ بنفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کسی کا ذکر کر کے اس کے لیے دعا کرتے تو پہلے اپنے لیے دعا کرتے۔“