صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4724
«كان إذا ذهب المذهب أبعد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ قضائے حاجت کے لیے جاتے تو دور نکل جاتے۔“
«كان إذا ذهب المذهب أبعد»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ قضائے حاجت کے لیے جاتے تو دور نکل جاتے۔“