صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4722
«كان إذا ذبح الشاة يقول: أرسلوا بها إلى أصدقاء خديجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ بکری ذبح فرماتے تو فرماتے: اسے خدیجہ کی سہیلیوں کے پاس بھیج دو۔“