صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4721
«كان إذا دعا جعل باطن كفه إلى وجهه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ دعا کرتے تو اپنی ہتھیلیوں کا اندرونی رخ اپنے چہرے کی طرف کرتے۔“