صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4718
«كان إذا دخل على مريض يعوده قال: لا بأس طهور إن شاء الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کسی مریض کی عیادت کے لیے اس کے پاس جاتے تو فرماتے: کوئی حرج نہیں، اللہ نے چاہا تو یہ بیماری گناہوں کو دھو دینے والی ہے۔“