صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4719
«كان إذا دخل قال:» هل عندكم طعام [؟ فإذا قيل لا قال: ] إني صائم"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کسی گھر میں داخل ہوتے تو فرماتے: کیا تمہارے پاس کھانا ہے؟ اگر کہا جاتا کہ نہیں تو فرماتے: تو میں روزے سے ہوں۔“