صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4717
«كان إذا دخل بيته بدأ بالسواك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنے گھر میں داخل ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔“
«كان إذا دخل بيته بدأ بالسواك»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنے گھر میں داخل ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔“