صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4716
«كان إذا دخل المسجد قال:» ...... اللهم صل على محمد وأزواج محمد "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ مسجد میں داخل ہوتے تو فرماتے: … اے اللہ! محمد ﷺ اور محمد ﷺ کی ازواج پر رحمت نازل فرما۔“