صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4715
«كان إذا دخل المسجد قال: أعوذ بالله العظيم وبوجهه الكريم وسلطانه القديم من الشيطان الرجيم وقال: إذا قال ذلك حفظ منه سائر اليوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ مسجد میں داخل ہوتے تو فرماتے: میں اللہ عظیم کی، اس کے کریم چہرے کی اور اس کی قدیم بادشاہت کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔ اور آپ ﷺ نے فرمایا: جو یہ کہے وہ باقی سارے دن اس شیطان سے محفوظ رہتا ہے۔“