صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4714
«كان إذا دخل الكنيف قال: بسم الله اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو فرماتے: اللہ کے نام سے، اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے۔“