صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4713
«كان إذا دخل العشر شد مئزره وأحيا ليله وأيقظ أهله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب رمضان کے آخری دس دن شروع ہوتے تو آپ ﷺ اپنا تہبند مضبوط باندھ لیتے، اپنی راتیں جگاتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگاتے۔“