صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4710
«كان إذا خرج يوم العيد في طريق رجع في غيره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ عید کے دن ایک راستے سے نکلتے تو دوسرے راستے سے واپس آتے۔“