حدیث نمبر: 4708
«كان إذا خرج من بيته قال: بسم الله توكلت على الله اللهم إنا نعوذ بك من أن نزل أو نضل أو نظلم أو نظلم أو نجهل أو يجهل علينا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنے گھر سے نکلتے تو فرماتے: اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسا کیا، اے اللہ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اس سے کہ ہم پھسل جائیں یا گمراہ ہو جائیں، یا ظلم کریں یا ہم پر ظلم کیا جائے، یا ہم جہالت کریں یا ہم سے جہالت کی جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4708
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت ابن السني] عن أم سلمة. المشكاة ٢٤٤٢.