صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4707
«كان إذا خرج من الغائط قال: غفرانك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ بیت الخلاء سے نکلتے تو فرماتے: اے اللہ! تیری بخشش مانگتا ہوں۔“