صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4706
«كان إذا خاف قوما قال: اللهم إنا نجعلك في نحورهم ونعوذ بك من شرورهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کسی قوم سے خوف محسوس فرماتے تو کہتے: اے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابلے میں (ڈھال) بناتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔“