صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4705
«كان إذا حلف قال: والذي نفس محمد بيده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ قسم کھاتے تو فرماتے: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے۔“