صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4704
«كان إذا حلف على يمين لا يحنث حتى نزلت كفارة اليمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کوئی قسم کھا لیتے تو اسے نہ توڑتے، یہاں تک کہ قسم کے کفارے کا حکم نازل ہوا۔“