صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4703
«كان إذا حزبه أمر صلى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کو کوئی معاملہ پریشان کرتا تو آپ ﷺ نماز پڑھتے۔“
«كان إذا حزبه أمر صلى»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کو کوئی معاملہ پریشان کرتا تو آپ ﷺ نماز پڑھتے۔“