صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4702
«كان إذا جلس احتبى بيديه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ بیٹھتے تو اپنے ہاتھوں سے (گھٹنوں کو باندھ کر) احتباء فرماتے۔“