صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4701
«كان إذا جاءه أمر يسر به خر ساجدا شكرا لله تعالى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کے پاس کوئی خوشی کی بات آتی تو آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے شکر میں سجدے میں گر جاتے۔“