صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4700
«كان إذا توضأ دلك أصابع رجليه بخنصره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ وضو فرماتے تو اپنے پاؤں کی انگلیوں کو اپنی چھنگلیا سے خلال کرتے۔“