صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4699
«كان إذا توضأ خلل لحيته بالماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ وضو فرماتے تو اپنی داڑھی میں پانی سے خلال کرتے۔“
«كان إذا توضأ خلل لحيته بالماء»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ وضو فرماتے تو اپنی داڑھی میں پانی سے خلال کرتے۔“