صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 47
«ابناي هذان: الحسن والحسين: سيدا شباب أهل الجنة وأبوهما خير منهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے یہ دونوں بیٹے، حسن اور حسین، جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں اور ان کے والد ان دونوں سے بہتر ہیں۔“