صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 46
«أبن القدح عن فيك ثم تنفس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(پانی پیتے وقت) پیالے کو اپنے منہ سے دور ہٹاؤ اور پھر سانس لو۔“
«أبن القدح عن فيك ثم تنفس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(پانی پیتے وقت) پیالے کو اپنے منہ سے دور ہٹاؤ اور پھر سانس لو۔“