صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 48
«ابن سمية ما عرض عليه أمران قط إلا اختار الأرشد منهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سمیہ کے بیٹے (عمار بن یاسر) کے سامنے جب بھی دو معاملے پیش کیے گئے تو انہوں نے ہمیشہ ان میں سے زیادہ درست اور ہدایت والے معاملے کا ہی انتخاب کیا۔“