صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4698
«كان إذا توضأ أدار الماء على مرفقيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ وضو فرماتے تو پانی اپنی دونوں کہنیوں پر گھماتے (اچھی طرح پہنچاتے)۔“