صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4697
«كان إذا توضأ أخذ كفا من ماء فنضح به فرجه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ وضو فرماتے تو ایک چلو پانی لے کر اپنی شرمگاہ پر چھڑکتے۔“