صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4696
"كان إذا توضأ أخذ كفا من ماء فأدخله تحت حنكه فخلل به لحيته وقال: هكذا أمرني ربي"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ وضو فرماتے تو ایک چلو پانی لیتے اور اسے اپنی ٹھوڑی کے نیچے لے جا کر اس سے اپنی داڑھی میں خلال کرتے اور فرماتے: مجھے میرے رب نے اسی طرح حکم دیا ہے۔“