صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4695
«كان إذا تهجد يسلم بين كل ركعتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ تہجد پڑھتے تو ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیرتے۔“
«كان إذا تهجد يسلم بين كل ركعتين»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ تہجد پڑھتے تو ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیرتے۔“