حدیث نمبر: 4694
«كان إذا تكلم بكلمة أعادها ثلاثا حتى تفهم عنه وإذا أتى على قوم فسلم عليهم سلم عليهم ثلاثا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کوئی بات کہتے تو اسے تین بار دہراتے یہاں تک کہ وہ سمجھ لی جاتی، اور جب آپ ﷺ کسی قوم کے پاس آ کر انہیں سلام کرتے تو تین بار سلام کرتے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4694
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خ ت] عن أنس.