صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4693
«كان إذا تضور من الليل قال: لا إله إلا الله الواحد القهار رب السموات والأرض وما بينهما العزيز الغفار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ رات کو نیند سے کروٹ بدلتے تو فرماتے: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا اور سب پر غالب ہے، آسمانوں، زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب ہے، وہ زبردست اور بہت بخشنے والا ہے)۔“