صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4692
«كان إذا بلغه عن الرجل شيء لم يقل: ما بال فلان يقول؟ ولكن يقول: ما بال أقوام يقولون كذا وكذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کو کسی آدمی کے بارے میں کوئی بات پہنچتی تو آپ ﷺ یہ نہ فرماتے کہ فلاں شخص کو کیا ہوا ہے کہ وہ ایسا کہتا ہے، بلکہ فرماتے: لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ وہ ایسا ایسا کہتے ہیں۔“