صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4691
«كان إذا بعث أحدا من أصحابه في بعض أمره قال: بشروا ولا تنفروا ويسروا ولا تعسروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنے صحابہ میں سے کسی کو کسی کام کے لیے بھیجتے تو فرماتے: خوشخبری دو، نفرت نہ دلاؤ، اور آسانی پیدا کرو، مشکل نہ بناؤ۔“