صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4690
«كان إذا بايعه الناس يلقنهم: فيما استطعت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب لوگ آپ ﷺ سے بیعت کرتے تو آپ ﷺ انہیں یہ الفاظ سکھاتے: جتنی مجھ سے استطاعت ہو۔“