حدیث نمبر: 4689
«كان إذا أوى إلى فراشه قال: الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وكفانا وأوانا فكم ممن لا كافي له ولا مؤوي له»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنے بستر پر جاتے تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ لَهُ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، پلایا، کفایت کی اور ٹھکانہ دیا، کتنے ہی لوگ ہیں جن کے لیے نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے اور نہ ٹھکانہ دینے والا)۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4689
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ٣] عن أنس. مختصر مسلم ١٩٠١.