صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4688
«كان إذا انصرف من صلاته استغفر ثلاثا ثم قال: اللهم أنت السلام ومنك السلام تباركت يا ذا الجلال والإكرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین بار استغفار کرتے، پھر فرماتے: اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور سلامتی تیری ہی طرف سے ہے، اے جلال اور بزرگی والے! تو بابرکت ہے۔“