صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4687
«كان إذا انصرف انحرف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ نماز سے فارغ ہوتے تو قبلہ سے دائیں یا بائیں مڑ جاتے۔“
«كان إذا انصرف انحرف»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ نماز سے فارغ ہوتے تو قبلہ سے دائیں یا بائیں مڑ جاتے۔“