صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4686
«كان إذا أنزل عليه الوحي نكس رأسه ونكس أصحابه رءوسهم فإذا أقلع عنه رفع رأسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ پر وحی نازل ہوتی تو آپ ﷺ اپنا سر جھکا لیتے اور آپ ﷺ کے صحابہ بھی اپنے سر جھکا لیتے، پھر جب وحی کا سلسلہ رک جاتا تو آپ ﷺ اپنا سر اٹھا لیتے۔“