صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4679
كان إذا أفطر عند قوم قال: [أفطر عندكم الصائمون وصلت عليكم الملائكة]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کسی قوم کے ہاں روزہ افطار فرماتے تو کہتے: تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطار کیا اور فرشتوں نے تم پر رحمت بھیجی۔“