صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4680
«كان إذا اكتحل اكتحل وترا وإذا استجمر استجمر وترا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ سرمہ لگاتے تو طاق تعداد میں لگاتے، اور جب پتھروں سے استنجا فرماتے تو طاق تعداد میں کرتے۔“