صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4678
كان إذا أفطر قال: [ذهب الظمأ وابتلت العروق وثبت الأجر إن شاء الله]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ روزہ افطار فرماتے تو کہتے: پیاس چلی گئی، رگیں تر ہو گئیں اور، اللہ نے چاہا تو، اجر ثابت ہو گیا۔“