صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4677
كان إذا أفطر عند قوم قال: [أفطر عندكم الصائمون وأكل طعامكم الأبرار وتنزلت عليكم الملائكة]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کسی قوم کے ہاں روزہ افطار فرماتے تو کہتے: تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطار کیا، نیک لوگوں نے تمہارا کھانا کھایا اور فرشتوں نے تم پر رحمت نازل کی۔“