صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4676
«كان إذا اعتم سدل عمامته بين كتفيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ پگڑی باندھتے تو اس کا شملہ اپنے دونوں کندھوں کے درمیان لٹکا دیتے۔“