صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4673
«كان إذا اشتكى نفث على نفسه بالمعوذات ومسح عنه بيده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ بیمار ہوتے تو معوذات پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مارتے اور اپنے ہاتھ سے بدن پر پھیرتے۔“